Meaning of Accretion
in Urdu مسلسل نمو ، ہم نمائی ، بروز ، نشو و نما جو عزوی زوائد کے ذریعہ ھو نمو کا عمل بیرونی اضافہ سے خارجی مادہ یا اشیاہ کا وصل جو زیادتی کا باعث ھو ، الحاق ، اضافہ (خارجی مادہ کا اصل شے) میں وہ شے جو اضافہ ہوئی ھو ، زوائد ، افزوئی ، کسی ترکہ یا وراثت میں اضافہ