Meaning of Adonis
in Urdu ایڈونس ، یونانی علم الاصنام میں زھرہ دیوی کا منظور نظر ایک نوجوان ، مجازا چھیلا ، البیلا ، بانکا ، عاشق ، رنگیلا نباتیات پودوں کی ایک جنس ، ایک قسم کا پودا ، ایڈونس ، حشریات ایک قسم کی تتلی (Clifton blue) کلفٹی تتلی ، ایڈونس ، نیلی تتلی یا تیتری