Meaning of Agnail
in Urdu نتا (ناخن کی جڑ کے پاس مھین کھال کا ٹکڑا جو الگ ھو جاتا ھے مگر جس کا ایک سرا لگا رہتا ھے) ، داجس ، عقربک ، کثر دمک ، درد ناخن ، ریشہ ناخن ، دَردِ ناخُن ، ہاتھ يا اُنگلی کی سوزَش ، ناخُن کی جڑ کے پاس پھٹی ہوئی کھال یا بوائی ، بوائی پھٹنے کی تکلیف