Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا رپورٹس

javaid 05 May 2026 1 منٹ پڑھیں 80

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ کی موجودگی اور اس کی مبینہ فعالیت نے ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل حملے کو روکنے میں کردار ادا کیا ہے، اور سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل نے کشیدگی کے آغاز پر خفیہ طور پر اپنا دفاعی نظام اور فوجی اہلکار متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے تھے تاکہ خلیجی ریاست کے دفاع کو مضبوط بنایا جا سکے، رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ایران کی جانب سے داغے گئے مبینہ میزائل حملوں کے دوران امارات کا فضائی دفاعی نظام اور آئرن ڈوم دونوں مشترکہ طور پر فعال رہے اور آنے والے خطرات کو روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کتنے میزائل براہِ راست آئرن ڈوم نے تباہ کیے اور کتنے دیگر نظاموں نے روکے، جبکہ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے چار میزائل داغے جانے کا دعویٰ کیا تھا جن میں سے تین کو تباہ کر کے سمندر میں گرایا گیا، فجیرہ میڈیا آفس کے مطابق ایک پیٹرولیم صنعتی سائٹ پر ڈرون حملہ بھی ہوا جس کے بعد تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی اور تین بھارتی شہری زخمی ہوئے، اس واقعے کے بعد دبئی اور شارجہ کے درمیان فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا جبکہ حکام نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام مسلسل میزائلوں کو روکنے میں مصروف رہا اور مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP