Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

کراچی کے متعدد علاقوں میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل بندش، شہری پریشان

شدید گرمی کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی بجلی بندش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بعض مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

javaid 06 May 2026 1 منٹ پڑھیں 117

شدید گرمی کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی بجلی بندش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بعض مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

شہر کے مختلف حصوں میں کیماڑی، کھارادر، لیاری، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن اور سعید آباد میں وقفے وقفے سے بجلی کی بندش رپورٹ کی جا رہی ہے۔

اسی طرح لیاقت آباد سی ون ایریا، ناظم آباد، گلبہار، رضویہ اور پاک کالونی کے مکین بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔

نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے مختلف سیکٹرز سمیت نارتھ ناظم آباد میں بھی بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔

شدید گرمی کے باعث بفر زون، شادمان ٹاؤن، گلشن عمیر اور اسکیم 33 کے علاقوں میں بھی بجلی کی بندش شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP