Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

ایران کے لیے ’باعزت دستاویز‘، معاہدہ نافذ ہوا تو فاتح بن کر سامنے آئے ہیں: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ نافذ ہوا تو یہ ایران کے لیے “باعزت دستاویز” ہوگا۔

javaid 16 Jun 2026 1 منٹ پڑھیں 90

تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ درست طور پر نافذ ہو جاتا ہے تو اسے ایران کے لیے ایک “باعزت دستاویز” کے طور پر دیکھا جائے گا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران اس عمل میں فاتح بن کر سامنے آیا ہے اور اسرائیلی ردِعمل بھی اس بات کا ثبوت ہے۔ ان کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والی مفاہمتی پیش رفت خطے اور ایران کی مزاحمتی قوتوں کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔

صدر پزشکیان نے بتایا کہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے 90 فیصد ارکان نے معاہدے کے حق میں ووٹ دیا ہے، جبکہ معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ مذاکرات میں جوہری پروگرام اور پابندیوں کے خاتمے سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP