Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

1500 روپے پرائز بانڈ کی 106ویں قرعہ اندازی، تاریخ اور مقام سامنے آگیا

javaid 13 May 2026 1 منٹ پڑھیں 97

پرائز بانڈ ہولڈرز کیلئے اہم اعلان

1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 106ویں قرعہ اندازی 15 مئی 2026 بروز جمعہ سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔

قرعہ اندازی کی تقریب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ ہال میں صبح 8 بج کر 45 منٹ پر شروع کی جائے گی۔

انعامات کی مکمل تفصیلات

اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام 30 لاکھ روپے رکھا گیا ہے، جو ایک خوش نصیب کو دیا جائے گا۔

دوسرے انعام کے طور پر تین خوش نصیب افراد کو 10،10 لاکھ روپے ملیں گے۔

جبکہ تیسرے انعام کیلئے ایک ہزار 696 افراد کو 18 ہزار 500 روپے فی کس دیے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے انتظامات

اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق قرعہ اندازی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔

کامیاب نمبروں کا اعلان تقریب کے دوران کیا جائے گا جبکہ بعد میں مکمل رزلٹ لسٹ بھی جاری کی جائے گی۔

پرائز بانڈز کی مقبولیت برقرار

مالیاتی ماہرین کے مطابق قومی پرائز بانڈ اسکیم اب بھی عوام میں ایک محفوظ سرمایہ کاری تصور کی جاتی ہے کیونکہ اس میں سرمایہ محفوظ رہنے کے ساتھ بھاری انعامات جیتنے کا موقع بھی موجود ہوتا ہے۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP