Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

عثمان طارق نے واروکشائر بیئرز سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ معاہدہ کرلیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے مسٹری اسپنر عثمان طارق نے انگلش ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے T20 Blast کے لیے Warwickshire Bears سے معاہدہ کر لیا ہے۔

javaid 06 May 2026 1 منٹ پڑھیں 81

پاکستان کے ابھرتے ہوئے مسٹری اسپنر عثمان طارق نے انگلش ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے T20 Blast کے لیے Warwickshire Bears سے معاہدہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واروکشائر کاؤنٹی نے نوجوان پاکستانی اسپنر کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیزن کے لیے اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جہاں وہ وائٹ بال فارمیٹ میں اپنی اسپن باؤلنگ سے ٹیم کو تقویت دیں گے۔

کلب کے پرفارمنس ڈائریکٹر جیمز تھامس نے عثمان طارق کو جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک مؤثر ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی صلاحیتیں ٹیم کی کارکردگی پر مثبت اثر ڈال سکتی ہیں۔

یاد رہے کہ عثمان طارق اس معاہدے کے بعد صرف ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ وہ انگلینڈ کی معروف دی ہنڈریڈ لیگ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

30 سالہ اسپنر اب تک پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی جانب سے 9 میچز میں 18 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، جن میں ایک شاندار ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP