Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

میں اپنا حج ہدیہ کرتا ہوں

پڑھیے علی بن الموفق کا ایمان افروز واقعہ جب انہوں نے اپنا حج ایک نامعلوم حاجی کو ہدیہ کر دیا، اور جانیے میدانِ عرفات اور مزدلفہ میں اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت اور مغفرت کا حیرت انگیز واقعہ۔

Admin 26 May 2026 1 منٹ پڑھیں 60

میں اپنا حج ہدیہ کرتا ہوں

علی بن الموفق فرماتے ہیں کہ میں نے پچاس سے زائد حج کئے اور میں نے اس کا ثواب نبی کریم ﷺ، ابوبکر صدیقؓ، عمر فاروقؓ، عثمان غنیؓ اور علیؓ بن طالب رضی اللہ عنہم اور اپنے والدین کو بخش دیا اور صرف ایک حج میرے پاس باقی رہا۔ ایک مرتبہ حج کے درمیان میں نے میدان عرفات میں حاجیوں کو دیکھا اور ان کی چیخ و پکار اور ان کے گڑگڑانے نے مجھ پر ایک کیفیت طاری کردی۔ میں نے دعا کی کہ اے اللہ اگر ان لوگوں میں کوئی ایک ایسا انسان ہو جس کا حج قبول نہیں تو میں اپنا حج اس کو ہدیہ کرتا ہوں۔ میرے حج کا ثواب اس کے نامہ اعمال میں لکھ دیجئے۔

پھر میں نے مزدلفہ میں رات بسر کی۔ میں نے خواب میں اللہ تعالیٰ کی زیارت کی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’اے علی بن الموفق کیا تو مجھ پر سخاوت کرتا ہے۔ میں نے تمام اہل موقف (عرفات میں جمع ہونے والے لوگ) اور اتنی تعداد میں اور لوگوں کو بخش دیا اور ہر شخص کی سفارش اس کے گھر والوں اور اس کے دوستوں اور اس کے پڑوسیوں کے بارے میں قبول کر لی کیونکہ میں ہی اہل التقویٰ اور اہل المغفرہ ہوں۔‘‘

(تفسیر الاحلام لابن سیرین)

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP