Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش

javaid 06 May 2026 1 منٹ پڑھیں 75

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ایک منفرد اور خوش کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا۔

اس غیر معمولی پیدائش میں چار بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں، جس کے بعد خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق نومولود بچی کو احتیاطی تدابیر کے تحت وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے، تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

دوسری جانب چاروں بیٹے اور والدہ مکمل طور پر صحت مند ہیں، جبکہ تمام بچوں کو ابتدائی نگہداشت کے لیے 72 گھنٹوں تک نرسری میں رکھا گیا ہے۔

والد ہارون اور ان کی اہلیہ اس خوشی کے موقع پر بے حد مسرور ہیں اور اپنے بچوں کی صحت کے لیے دعاگو ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق ایسے کیسز نہایت کم دیکھنے میں آتے ہیں اور خصوصی طبی نگرانی کے تحت ماں اور بچوں کی حالت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP