Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

مائیکرو ایلیڈون گیلا پیگنسِس نامی ایک ننھا سا نیلا آکٹوپس سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والا

javaid 25 May 2026 1 منٹ پڑھیں 68

مائیکرو ایلیڈون گیلا پیگنسِس نامی ایک ننھا سا نیلا آکٹوپس (جو پہلی بار 2015 میں گیلاپیگس آئی لینڈز کے قریب دیکھا گیا تھا) کو اب باضابطہ طور پر سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والی ایک نئی نسل قرار دے دیا گیا ہے۔

یہ حیران کن آکٹوپس تحقیقی جہاز ای وی نوٹِلس کے مشن کے دوران دریافت ہوا تھا۔ جہاز کے عملے نے سمندر کی تہہ کھوجنے کے لیے ایک ریموٹ کنٹرول روبوٹ روانہ کیا تھا، جو ڈارون جزیرے کے قریب زیرِ آب پہاڑی علاقے کا جائزہ لے رہا تھا۔

تقریباً 5800 فٹ گہرائی میں جب روبوٹ ایک زیرِ آب پہاڑ کے قریب پہنچا تو اس کے کیمرے نے اس پراسرار نیلے آکٹوپس کو قید کر لیا۔ بعد میں عملے نے اسے جمع بھی کر لیا جبکہ اسی جیسے مزید دو آکٹوپس کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔

تحقیقی ٹیم نے مہم کے دوران کئی نمونے اکٹھے کیے، مگر گالف بال کے سائز کے برابر یہ چمکتا نیلا آکٹوپس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP