Ad Blocker Detected

We rely on ads to keep our content free. Please whitelist this site in your ad blocker, then refresh to continue reading.

How to whitelist this site

  1. Click your ad blocker icon in the browser toolbar.
  2. Find "Whitelist this site" or "Disable on this page".
  3. Click the button below and we'll verify automatically.
⏳ Verifying, please wait…
❌ Ad blocker still active. Please whitelist this site and try again.
✅ All good! Reloading…
|
اردوپیور NEWS
لائیو
تازہ ترین
انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ | انگریزی بولنے کی پریکٹس کیسے کریں؟ | مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، جنریٹو اے آئی، بڑے لسانی ماڈلز، معلوماتی معاون نظام اور خودکار عملی اے آئی میں فرق | روس میں ہٹلر کے نام سے پیزا آرڈر کرنے والے طالب علم کو 5 روز قید کی سزا | ہفتے میں دو دن اسمارٹ فون بند رکھنے کا حیران کن تجربہ، فوائد بھی سامنے آئے اور مشکلات بھی | چین میں انسان نما روبوٹس سڑکوں پر ’بھیک مانگتے‘ نظر آئے، ویڈیوز وائرل | فیفا ورلڈ کپ بخار: بنگلادیش میں ارجنٹائن کے رنگوں میں رنگی بھیڑ کی ویڈیو وائرل | جنوبی کوریا: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گڑیا بزرگ خاتون کی بہترین ساتھی بن گئی | نوجوان ڈیٹا ویژولائزیشن سیکھ کر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ 6 ماہ کا عملی روڈ میپ |

گجرات کے لوک گلوکار پر نوٹوں کی بارش — سوشل میڈیا پر وائرل منظر

javaid 20 May 2026 1 منٹ پڑھیں 49

گجرات کے لوک گلوکار پر نوٹوں کی بارش — سوشل میڈیا پر وائرل منظر

بھارتی ریاست گجرات کے ایک لوک گلوکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں عقیدت مندوں کو ان پر لاکھوں روپے نچھاور کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گجرات کے ضلع جوناگڑھ میں منعقدہ روایتی ڈائرو پروگرام کے دوران بھجن گلوکار گوپال سادھو پرفارم کر رہے تھے کہ اسی دوران حاضرین نے ان پر کرنسی نوٹوں کی بارش شروع کر دی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار ہارمونیم بجاتے ہوئے مسلسل گاتے رہے جبکہ لوگ ان پر نوٹوں سے بھرے تھیلے اور گڈیاں ڈالتے رہے، ایک موقع پر نوٹوں کا ڈھیر اتنا بڑھ گیا کہ گلوکار تقریباً اس کے نیچے دب گئے۔

دلچسپ بات یہ رہی کہ اتنی بڑی رقم نچھاور ہونے کے باوجود گوپال سادھو نے بغیر رکے اپنی پرفارمنس جاری رکھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ "اسے کہتے ہیں اصل ورک فرام ہوم" — بس بیٹھے بیٹھے نوٹوں کی بارش میں نہاتے رہو۔

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہونے والی ایک بارات میں دولہا کے دوستوں نے نوٹوں کی برسات کر دی۔

دوسرے صارف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ امید ہے وہ صحیح طریقے سے سانس لے پا رہے ہوں گے، کیونکہ لوگ مسلسل ان پر نوٹ ڈال رہے ہیں۔

کچھ صارفین نے اس رقم کو فلاحی کاموں میں استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

ایک تبصرہ یہ بھی تھا کہ امید ہے یہ رقم غریبوں اور ضرورت مندوں تک بھی پہنچے۔

شیئر کریں:

مزید پڑھیں

App

Learn English in Urdu

★★★★☆ (1M+ Downloads)

OPEN APP