⭐
پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیوں کی آمد متوقع، 87 فیصد برقی یا ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گی
صنعتی اعدادوشمار کے مطابق جون سے دسمبر 2026 کے دوران پاکستان میں 23 نئی گاڑیوں کی لانچنگ متوقع ہے، جن میں 87 فیصد الیکٹرک، ہائبرڈ یا رینج ایکسٹینڈڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہوں گی۔
⭐
آئندہ بجٹ: کیا سستا ہوگا؟ ٹیرف میں کمی کا امکان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات میں اہم پیش رفت کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی اشیا، گاڑیوں، خام مال اور صنعتی مشینری پر ٹیکس اور ٹیرف میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
⭐
پنجاب بجٹ 2026: ٹیکس فری بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1600 ارب روپے مختص ہونے کا امکان
پنجاب حکومت کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ ٹیکس فری ہوگا، جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1600 ارب روپے مختص کیے جا سکتے ہیں۔
⭐
بجلی صارفین کے لیے ریلیف برقرار، 200 یونٹ تک سبسڈی اگلے سال بھی ملے گی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ملنے والی سبسڈی آئندہ مالی سال میں بھی جاری رہے گی۔ حکومت کے مطابق 2 کروڑ سے زائد صارفین سالانہ 527 ارب روپے کے ریلیف سے مستفید ہو رہے ہیں۔
⭐
حکومت کا بڑا ریلیف: مٹی کا تیل 41 روپے 44 پیسے فی لٹر سستا، نئی قیمت 272 روپے مقرر
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 41 روپے 44 پیسے کمی کر دی ہے جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔
⭐
پاکستان میں آئی فون 17 کیوں بنا خواب؟ قیمت کے ساتھ بھاری پی ٹی اے ٹیکس نے صارفین کو پریشان کردیا
پاکستان میں آئی فون 17 کی قیمتیں اور بھاری پی ٹی اے ٹیکس صارفین کیلئے بڑا چیلنج بن گئے۔ جانیں نئی آئی فون 17 سیریز کے فیچرز، قیمتیں اور رجسٹریشن اخراجات کی تفصیلات۔
⭐
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سرمایہ کار محتاط
سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مضبوط ڈالر اور بلند شرح سود نے سرمایہ کاروں کی توجہ بدل دی۔ جانیں گولڈ مارکیٹ میں تازہ صورتحال، فیڈرل ریزرو کی پالیسی اور دیگر دھاتوں کی قیمتوں کی تفصیل۔
⭐
پی آئی اے کا نیا سفری منصوبہ، مسافروں کو اپنی مرضی کی ٹکٹ منتخب کرنے کی سہولت
⭐
آئی ایم ایف رپورٹ: پاکستان کی معاشی بحالی میں مثبت پیشرفت، معیشت مزید مستحکم ہونے لگی
آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی، مہنگائی قابو میں رہی اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا، تاہم عالمی کشیدگی اب بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔
⭐
پاکستان میں تجارتی انجمنوں کا نظام ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
⭐
نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان میں ہزاروں نئی نوکریوں کے مواقع پیدا ہونے کا امکان
⭐