⭐
بڑے برگر، بڑی ڈرنکس — کیا ہم واقعی زیادہ کھا رہے ہیں یا ہمیں زیادہ کھلایا جا رہا ہے؟
⭐
پی سی او ایس کیا ہے اور اس کا نام کیوں بدلا جا رہا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات
پی سی او ایس صرف بانجھ پن نہیں بلکہ خواتین کی مجموعی صحت سے جڑا ایک پیچیدہ ہارمونل مسئلہ ہے۔ نئی تحقیق نے بیماری کے نام اور تشخیص پر بڑی بحث چھیڑ دی۔
⭐
وٹامن بی-2 کینسر کے خلیات کو بھی تحفظ دے سکتا ہے، نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف
⭐
شہریوں کی زندگی خطرے میں! پاکستان میں فضائی آلودگی
⭐
کیا آپ صحت کیلئے فائبر کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟
فائبر نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے، وزن کنٹرول رکھنے، شوگر اور کولیسٹرول متوازن رکھنے اور دل کی صحت بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین روزانہ فائبر سے بھرپور غذا استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
⭐
تربوز کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک، تفتیش کاروں کیلئے معمہ بن گیا
انڈیا کے شہر ممبئی میں مبینہ طور پر تربوز کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کا معاملہ تاحال معمہ بنا ہوا ہے۔ پولیس اور فرانزک ماہرین کئی ہفتوں بعد بھی یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ زہریلا کیمیکل تربوز میں کیسے پہنچا۔
⭐
لبلبے کے کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی پیش رفت، نئی دوا سے امید پیدا ہوگئی
لبلبے کا کینسر دنیا کے خطرناک ترین کینسرز میں شمار ہوتا ہے کیونکہ زیادہ تر مریضوں میں اس بیماری کی تشخیص اُس وقت ہوتی ہے جب کینسر جسم کے دیگر حصوں تک پھیل چکا ہوتا ہے۔
⭐
برطانوی کروز شپ میں ہنٹا وائرس کا خدشہ، تیسرا برطانوی شہری بھی متاثر ہونے کا امکان
برطانوی حکومت کے مطابق کروز شپ MV Hondius پر پھیلنے والے ہنٹا وائرس کے باعث ایک اور برطانوی شہری میں بیماری کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ متعدد مسافروں کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
⭐
🔥 نیا انکشاف: توند کی چربی کم کرنے کا ممکنہ طریقہ سامنے آگیا – حیران کن سائنسی تحقیق
نئی تحقیق کے مطابق پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی خطرناک چربی (Visceral Fat) کا تعلق ہارمونز سے ہے۔ ایک مطالعے میں testosterone جیل اور ورزش کے استعمال سے عمر رسیدہ خواتین میں چربی کی تقسیم بہتر ہوئی، یعنی پیٹ کی چربی میں کمی دیکھی گئی۔
⭐
ہنٹا وائرس کیا ہے اور اس سے موت کتنی دیر میں ہو سکتی ہے؟
ہنٹا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد مریض کتنی دیر میں جان کی بازی ہار سکتا ہے؟ بحری جہاز پر پھیلنے والی خطرناک وبا، علامات، پھیلاؤ اور طبی ماہرین کی وارننگ جانیے۔
⭐
سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر، کئی شہروں میں پارہ 49 ڈگری تک جانے کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے سندھ کے وسطی اور بالائی علاقوں میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی۔ دادو، سکھر اور جیکب آباد سمیت مختلف شہروں میں درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔
⭐
روزانہ کتنی چائے پینا صحت کیلئے محفوظ؟ ماہرین نے اہم حد بتا دی
چائے صحت کیلئے فائدہ مند سمجھی جاتی ہے، مگر کیا روزانہ 2 کپ سے زیادہ چائے نقصان دہ ہو سکتی ہے؟ ماہرین نے کیفین، دل کی صحت اور آئرن جذب ہونے سے متعلق اہم حقائق بیان کر دیے۔