⭐
کیا نامور ستاروں جیسے سفید دانت پانا ممکن ہے؟ جانیے اس کے پیچھے چھپا علم!
نامور شخصیات جیسے سفید اور چمکدار دانت پانا اب کوئی راز نہیں! جانیے دانتوں کے پیلے پن کی اصل سائنسی وجوہات، ہزاروں سال پرانی انسانی تاریخ اور دانتوں کو جدید اور محفوظ طریقوں سے سفید کرنے کے بہترین راز۔
⭐
افریقہ میں ایبولا کی وبا سنگین صورت اختیار کر سکتی ہے، ماہرین نے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا
افریقہ میں ایبولا وائرس کی بڑھتی وبا پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ ایک بڑے علاقائی یا عالمی صحت بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
⭐
وزن اٹھاؤ، عمر بڑھاؤ! ویٹ ٹریننگ کا جادوئی راز بے نقاب
کیا ویٹ ٹریننگ اور مزاحمتی ورزشیں واقعی آپ کی عمر بڑھا سکتی ہیں؟ جانیے اس دلچسپ اور تفریح سے بھرپور آرٹیکل میں، جو ایک نئی تحقیق کے حیران کن نتائج پر مبنی ہے۔
⭐
دانتوں کی زردی دور کرنے کے آسان گھریلو طریقے
دانتوں کی زردی دور کرنے کے آسان گھریلو طریقے جانیں۔ بیکنگ سوڈا، ناریل کا تیل، سیب اور دیگر قدرتی طریقوں سے دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مدد حاصل کریں۔
⭐
آم کھانے کے حیران کن فوائد، جو شاید آپ نہیں جانتے
آم کھانے کے حیران کن فوائد جانیں۔ یہ مزیدار پھل مدافعتی نظام مضبوط بنانے، دل کی صحت بہتر کرنے، نظامِ ہاضمہ کو فعال رکھنے اور متعدد بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
⭐
مٹھی میں گیسٹرو کیسز میں اضافہ، ایک ہی محلے میں درجنوں مریض سامنے آ گئے
مٹھی کے نواحی علاقے میں گیسٹرو کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد صحت کے نظام اور پینے کے پانی کے معیار پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ حکام نے آر او پلانٹ میں بہتری اور مرمت کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
⭐
پاکستان میں پہلی بار بچوں کی آنکھوں کی موروثی بیماریوں کے لیے جینیاتی ڈیٹا بیس متعارف
الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال نے پاکستان میں بچوں کی آنکھوں کی موروثی بیماریوں کے لیے پہلا جینیاتی ڈیٹا بیس متعارف کرایا ہے، جو بروقت تشخیص، علاج اور بین الاقوامی جینومک تحقیق میں اہم پیش رفت ہے۔
⭐
گرمیوں میں میک اپ کیسے دیر تک برقرار رکھا جائے؟ ماہرین کی رائے اور محفوظ بیوٹی ٹپس
گرمیوں اور ہیٹ ویو میں میک اپ خراب ہونے سے بچانے کے لیے ماہرین ہلکے، واٹر بیسڈ اور نان کومیڈوجینک پروڈکٹس کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ جلد محفوظ اور صحت مند رہے۔
⭐
کیا مسوڑھوں کی بیماری خواتین کی زرخیزی کو متاثر کر سکتی ہے؟ نئی تحقیق نے اہم اشارہ دے دیا
ایک نئی سائنسی تحقیق میں منہ اور مسوڑھوں کی دائمی سوزش اور خواتین کی تولیدی صحت کے درمیان ممکنہ تعلق سامنے آیا ہے۔
⭐
رات گئے موبائل فون استعمال کرنے والے نوجوانوں میں نیند کے مسائل بڑھنے لگے، تحقیق
امریکی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوانوں میں رات گئے اسمارٹ فون استعمال کرنے کی عادت نیند کے مسائل بڑھا رہی ہے، جبکہ سوشل میڈیا ایپس دماغ کو مسلسل متحرک رکھتی ہیں۔
⭐
عید قرباں پر گوشت کے ساتھ کون سے دیسی مصالحے صحت کے لیے فائدہ مند ہیں؟
عیدالاضحیٰ پر گوشت کے ساتھ کون سے دیسی مصالحے صحت کے لیے مفید ہیں؟ جانیے ماہرین کے مطابق ہلدی، ادرک، کالی مرچ، سونف اور دیگر مصالحوں کے فوائد۔
⭐
قربانی کا گوشت جلدی پگھلانے کے محفوظ طریقے کون سے ہیں؟ ماہرین کی اہم ہدایات
عیدالاضحیٰ پر فریز کیا گیا قربانی کا گوشت جلد اور محفوظ طریقے سے کیسے پگھلایا جائے؟ ماہرین نے ٹھنڈے پانی، مائیکرو ویو اور دیگر مؤثر طریقوں کے ساتھ اہم فوڈ سیفٹی ہدایات جاری کر دیں۔